Loading...
حسان بن عبد العزیز

حسان بن عبد العزیز

حسان بن عبد العزیز کا تعلق باغ آزاد کشمیر سے ہے۔ انھوں نے بچپن میں پرائمری سکول سے اپنی نعت خوانی کا آغاز کیا۔ ان کی پہلا کلام”سب سے اولی و اعلیٰ ہمارا نبی تھا۔ آپ نے سکول اور کالج کی سطح پر مختلف نعتیہ مقابلوں میں حصہ لیا اور نمایاں پوزیشن حاصل کی۔انھوں نے ایف۔ایس۔سی کا امتحان پوسٹ گریجویٹ کالج باغ سے پاس کیا ہے۔اور آج کل ان کی نعت خوانی کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔