اسامہ بن سعود
اسامہ بن سعود چھ سال کی عمر سے بارگاہ سرور کونین کی خدمت میں ہدیہ نعت پیش کر رہے ہیں۔ ان کا پہلا کلام "رخ پر رحمت کا جھومر سجائے کملی والے کی محفل سجی ہے" تھا۔ آپ نے سحر رمضان ٹرانسمیشن، احساس ٹرانسمیشن، اے بی اسلامک ملٹی میڈیا پروڈکشن اور پاکستان لیجنڈ نعت خواں میں حصہ لیا۔
آپ نے کاس کینٹ لاہور میں 2015 سے 2018 تک نعتیہ مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کی۔
Channel Content
5 Recordings foundآیا نہ ہوگا اس طرح، حسن و شباب ریت پر
نامعلوم
•
Manqabat
میں کہ بے وقعت و بے مایا ہوں
احمد ندیم قاسمی
•
naat
آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا
حضرت ادیب رائے پوری
•
naat
اے رسول امیں خاتم المرسلیں تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں
سید نفیس الحسینی
•
naat
لوح بھی تو قلم بھی
علامہ اقبال
•
naat