Loading...
Rubayat

چلا ہے آشنا ہو نے کو رب سے

چلا ہے آشنا ہو نے کو رب سے جو بندہ آشنا خود سے نہیں ہے
Chala hai aashna hone ko rab se Jo banda aashna khud se nahi hai
جسے تو خود سے باہر ڈھونڈتا ہے یہیں ہے، تو کہیں مت جا ، یہیں ہے
Jise tu khud se bahar dhoondta hai Yahin hai, tu kahin mat ja, yahin hai

Share This Naat

Share with friends and family

Noor-e-Sukhan

چلا ہے آشنا ہو نے کو رب سے

حضرت ادیب رائے پوری