Loading...
naat

آواز پانچ وقت لگاتی ہے مومنوں

آواز پانچ وقت لگاتی ہے مومنوں آؤ نماز ہم کو بلاتی ہے مومنوں
Awaaz panch waqt lagati hai momino
حی علیٰ الصلوٰۃ کی آواز جب سنو چل دو نماز کے لیے ہر کام چھوڑ دو
Aao namaz hum ko bulati hai momino
کیسے کہوں کہ ملتا ہے کیا کیا نماز میں حد یہ کہ رب سے ملتا ہے بندہ نماز میں
Hayya alas salaat ki awaaz jab suno
فرمانِ مصطفیٰ ہے یہ دین کا ستون ہے ٹھنڈک ہے آنکھ کی یہ دلوں کا سکون ہے
Chal do namaz ke liye har kaam chhod do
تبلیغ میں نماز کی مشغول میں رہوں یہ ایک کام میرے خدا عمر بھر کروں
Kaise kahun ke milta hai kya kya namaz mein

Share This Naat

Share with friends and family

Noor-e-Sukhan

آواز پانچ وقت لگاتی ہے مومنوں

سید صبیح الدین صبیح رحمانی