Loading...
مرتضیٰ سہیل

مرتضیٰ سہیل

مرتضیٰ سہیل کا تعلق کراچی سے ہیں۔ انہوں نے 2017 میں آئیڈیل سکول فار دی بلائنڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ انٹر کرنے کےبعد اب وہ بی ایس وفاقی اردو یونیورسٹی سے کر رہے ہیں۔ انہوں نے کالج کے دور میں نعت خوانی کے مقابلوں میں  پوزیشنز حاصل کیں  
انہوں نے نعت خوانی کا آغاز بچپن سے ہی کر دیا ان کے پسندیدہ نعت خواں الحاج خورشید احمد اور انہی کو اپنا روحانی استاد مانتے ہیں 
آپ کو صدیق اسماعیل اور سید سبیع الدین رحمانی کے سامنے نعت خوانی کا موقع ملا اور نعت خوانی کی بدولت عمرے کی سعادت حاصل ہوئی .