Loading...
سید رجب علی گیلانی

سید رجب علی گیلانی

سید رجب علی گیلانی کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ سید رجب علی گیلانی بہت ہی پیاری آواز کے مالک ہیں۔ وہ بچپن ہی سے نعت پڑھنے کا شوق رکھتے تھے اور آپ نے اپنے والد گرامی کے زیر سایہ نعت کی تربیت لی۔ آپ کے والد کی وفات کے بعد آپ نے باقاعدہ نعت خوانی شروع کی۔آپ نےعلاقائی اور ملکی سطح پر مختلف نعتیہ مقابلوں میں شمولیت کی اور نمایاں پوزیشن حاصل کیں۔اس کے علاوہ مختلف ٹی وی چینلز پربھی نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہے۔

اطلاع برائے کاپی رائٹس

سید رجب علی گیلانی کے شامل کردہ کلام کے کاپی رائٹس ان کے نام سے محفوظ ہیں۔ نعت لائبریری ٹیم نے ان کی اجازت سے کلام شامل کیے ہیں۔