Rubayat
وہ اونچا گنبد جس کو برکاتی گنبد کہتے ہیں
وہ اونچا گنبد جس کو برکاتی گنبد کہتے ہیں
جس کے سائے میں ہم سب کے دادا مرشد رہتے ہیں
Woh ooncha gunbad jis ko Barkaati gunbad kehtay hain
Jis ke saaye mein hum sab ke dada murshid rehtay hain
اس گنبد کا ہر کنگورہ جگ کے دل کی دھڑکن ہے
گنبد کے ہر کنگورے سے نور کے دریا بہتے ہیں
Is gunbad ka har kangora jag ke dil ki dharkan hai
Gunbad ke har kangoray se noor ke darya bahtay hain
Share This Naat
Share with friends and family
وہ اونچا گنبد جس کو برکاتی گنبد کہتے ہیں
سید آل رسول حسنین میاں برکاتی نظمی