میری" نمازِ عشق " کا تو ہی امام ہے
تو ہی رکوعِ عشق ہے تو ہی قیام ہے
meri "Namaz-e-Ishq" ka tu hi imam hai
tu hi rukoo-e-ishq hai tu hi qayam hai
تو ہی مری دعا ہے تو ہی دل کا مدّعا
تیرے سبب ہی دین کا رائج نظام ہے
tu hi meri dua hai tu hi dil ka mad-da
tere sabab hi deen ka rawaj nizam hai
Share This Naat
Share with friends and family
میری" نمازِ عشق " کا تو ہی امام ہے
مولانا طفیل احمد مصباحی