Loading...
Rubayat

جلائیں مردے ٹھوکر سے، ابھاریں ڈوبتا سورج

جلائیں مردے ٹھوکر سے، ابھاریں ڈوبتا سورج جہاں میں بندگانِ با ہنر ایسے بھی ہوتے ہیں
Jalayin murde thokar se, ubharain doobta sooraj Jahan mein bandagan-e-ba hunar aise bhi hote hain
علیؑ میرا خدا ہرگز نہیں لیکن بتا مجھ کو خداوندا، خدائی میں بشر ایسے بھی ہوتے ہیں
Ali(a.s) mera Khuda hargiz nahi lekin bata mujh ko Khadwada, khudai mein bashar aise bhi hote hain

Share This Naat

Share with friends and family

Noor-e-Sukhan

جلائیں مردے ٹھوکر سے، ابھاریں ڈوبتا سورج

محسن نقوی