Rubayat
ہم تو اعلیٰ حضرت کے گن ہمیشہ گائیں گے
ہم تو اعلیٰ حضرت کے گن ہمیشہ گائیں گے
اور بریلی کا سرمہ آنکھ میں لگائیں گے
Hum to Aa'la Hazrat ke gun hamesha gayenge
Aur Bareilly ka surma aankh mein lagayenge
سب وہابی اور نجدی خاک ڈالیں گے سر میں
ہم حدائقِ بخشش پڑھ کے جب سنائیں گے
Sab Wahabi aur Najdi khak dalenge sar mein
Hum Hada'iq-e-Bakhshish parh ke jab sunayenge
Share This Naat
Share with friends and family
ہم تو اعلیٰ حضرت کے گن ہمیشہ گائیں گے
سید آل رسول حسنین میاں برکاتی نظمی