Loading...
Rubayat

حبشی ہوں نہ رومی ہوں نہ قرنی ہوں میں

حبشی ہوں نہ رومی ہوں نہ قرنی ہوں میں صدقہ ہے انہی سب کا کہ ہندی ہوں میں
Habshee hoo na roomi hoo na qrni hoo mai Sqdqa he inhi sb ka ke hindi hoo mai
کچھ اور سلیقہ نہیں مجھ کو واللہ ہاں نعتیں کہے جاتا ہوں نظمی ہوں میں
Kuch aur saliqa nahi muj ko wallah Haan naats kahe jata hoo nazmi hoo mai

Share This Naat

Share with friends and family

Noor-e-Sukhan

حبشی ہوں نہ رومی ہوں نہ قرنی ہوں میں

سید آل رسول حسنین میاں برکاتی نظمی