Loading...
Rubayat

چہروں سے مدینے کی ہے خوشبو آئی

چہروں سے مدینے کی ہے خوشبو آئی ہونٹوں سے مدینے کی ہے خوشبو آئی
Chehron se Madine ki hai khushboo aayi Honton se Madine ki hai khushboo aayi
جو لوگ مدینے کے ہیں زائر ان کے لفظوں سے مدینے کی ہے خوشبو آئی
Jo log Madine ke hain zaair un ke Lafzon se Madine ki hai khushboo aayi

Share This Naat

Share with friends and family

Noor-e-Sukhan

چہروں سے مدینے کی ہے خوشبو آئی

پروفیسر محمد طاہر صدیقی