Loading...
Qita

علامت عشق کی آخر کو ظاہر ہو کے رہتی ہے

علامت عشق کی آخر کو ظاہر ہو کے رہتی ہے جبیں سے رنگ سے پژمردگی سے چشم گریاں سے
Alamat ishq ki aakhir ko zahir ho ke rehti hai Jabeen se rang se pazmurdagi se chashm geryaan se
کرم کی رحم کی امداد کی ہے آس ارشد کو خدا سے مصطفیٰ سے غوث سے احمد رضا خاں سے
Karam ki reham ki imdaad ki hai aas Arshad ko Khuda se Mustafa se Ghaus se Ahmad Raza Khan se

Share This Naat

Share with friends and family

Noor-e-Sukhan

علامت عشق کی آخر کو ظاہر ہو کے رہتی ہے

علامہ ارشد القادری