اطہر نوید کوثر
اطہر نوید کوثر کا تعلق سرگودھا سے ہے اور وہ بچپن ہی سےالحاج خورشید احمد صاحب کو پسند کرتے تھے اور اسی محبت سے انکو نعت پرھنے کا شوق پیدا ہوا۔ ابھی سید زبیب مسعود شاہ صاحب کے زیرِ سایہ نعت کی تربیت لے رہے ہیں۔
انکے پاس پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان سے باقاعدہ اے کلاس نعت خواں کی کیٹگری میں نامینیشن ہے۔
انہوں نےعلاقائی اور ملکی سطح پر مختلف نعتیہ مقابلوں میں شمولیت کی اور نمایاں پوزیشن حاصل کیں۔
اس کے علاوہ مختلف ٹی وی چینلز پر فروغِ نعت کے حوالہ سے کام کر رہے ہیں۔
اطلاع برائے کاپی رائٹس
اطہر نوید کوثر کے شامل کردہ کلام کے کاپی رائٹس ان کے نام سے محفوظ ہیں۔ نعت لائبریری ٹیم نے ان کی اجازت سے کلام شامل کیے ہیں
Channel Content
10 Recordings foundاللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
نامعلوم
•
naat
اے خدا مجھ کو مدینے کا گدا گر کردے
نامعلوم
•
naat
درِ نبی سے ہے وابسطہ نسبتیں اپنی
نامعلوم
•
naat
کرم ہیں آپ نے مجھ کو بلایا یارسول اللہ
نامعلوم
•
naat
قرآن دسدا اے بڑائی حضور ﷺ دی
محمد علی ظہوری
•
naat
میں چھٹیاں غم دیاں نت روز پاواں کملی والے نوں،
نامعلوم
•
naat
خوشی مناؤ خوشی مناؤ اے غم کے مارو
نامعلوم
•
naat
تاجدارِ حرم اے شہنشاہِ دِیں
الیاس عطار قادری
•
naat
دے تبسم کی خیرات ماحول کو
حفیظ تائب
•
naat
فلک کے نظارو زمیں کی بہارو
محمد علی ظہوری
•
naat