Loading...
وقار محمود ھاشمی

وقار محمود ھاشمی

وقار محمود ہاشمی لاہور پاکستان سے گولڈ میڈلسٹ نعت خوان ہیں۔
وہ 4 بار آل پاکستان نعت مقابلے کے فاتح ہیں۔
عظیم شاعر سلطان محمود کے بیٹے ہیں
محمد شہزاد ناگی اور سید منظور الکونین شاہ صاحب کے شاگرد ہیں