Loading...
محمد عمران بھٹی یوسفی

محمد عمران بھٹی یوسفی

محمد عمران بھٹی یوسفی کا تعلق ملتان شریف سے ہے جو کہ بچپن ہی میں علاقائی سطح پر یوسف میمن صاحب کے انداز پر نعت پرھنے سے مشہور ہو  گے۔  بعدازاں انکو الحاج یوسف میمن صاحب سے باقاعدہ نعت سیکھنے کا موقع بھی ملا۔  اسی نسبت کی وجہ سے انکے نام کے ساتھ یوسفی شامل ہے

الحاج یوسف میمن صاحب کے فیض کو جاری رکھنے کیلئے محمد عمران بھٹی یوسفی صاحب نے ایک ادارہ "یوسف میمن نعت کونسل" قائم کر رکھا ہے جس میں یوسف میمن صاحب کے چاہنے والوں کی مدد سے نعت کی ترویج کا کام کیا جاتا ہے۔ 

 

:اطلاع برائے کاپی رائٹس

محمد عمران بھٹی یوسفی صاحب کے شامل کردہ کلام کے کاپی رائٹس ان کے نام سے محفوظ ہیں۔ نعت لائبریری ٹیم نے ان کی اجازت سے کلام شامل کیے ہیں