شاہد کمال حیدر
شاھد کمال حیدر کا تعلق ساہیوال سے ہیں۔ وہ بچپن ہی سے اپنی خوبصورت آواز میں نعتیں پڑھا کرتے تھے۔ وہ نہ صرف سکول و کالج میں ہونے والے نعتوں کے مقابلےمیں نمایاں پوزیشن حاصل کرتے بلکہ تحصیل و ضلعی سطح پر ہونے والے مقابلوں میں بھی اول پوزیشن حاصل کرتےرہے۔ شاھد کمال حیدر نے حبیب بینک کی طرف سے ملکی سطح پر ہونے والے آل پاکستان حمد و نعت مقابلوں میں بھی نمایاں پوزیشن حاصل کی اور اب ملکی سطح پرمختلف محافل میں بارگاہ رسالت میں حدیہ نعت پیش کرتے ہیں
اطلاع برائے کاپی رائٹس
شاہد کمال حیدر کے شامل کردہ کلام کے کاپی رائٹس ان کے نام سے محفوظ ہیں۔ نعت لائبریری ٹیم نے ان کی اجازت سے کلام شامل کیے ہیں